November 16, 2026

*‏🚨بڑی خبر 🚨* *9 مئی ملزمان کے مقدمات کا چار ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکمنامہ جاری*

20250415_192740

*‏🚨بڑی خبر 🚨*

*9 مئی ملزمان کے مقدمات کا چار ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکمنامہ جاری*

*چیف جسٹس نے دونوں فریقین کو چیمبر میں طلب کرنے کے بعد فیصلہ جاری کر دیا۔*

*ٹرائل کورٹس چار ماہ میں نو مئی ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کریں ،حکمنامہ*

*ایک سے زائد مقدمات کے ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر قانون کے مطابق فیصلے کئے جائیں ،حکمنامہ*

*انسداد دہشتگردی ایکٹ مطابق ٹرائل کا سات روز میں فیصلہ ہونا ہوتا ہے ،حکمنامہ*

*چار ماہ کی مدت فیصلے کی موصول ہونے کے دن سے ہوگی ،حکمنامہ*

*عدالتیں ملزمان کے فئیر ٹرائل حق کو یقینی بنائیں گی،حکمنامہ*

*بہت سے ملزمان نے ایک سے زائد مقدمات میں نامزد ہونے کا موقف اپنایا ،حکمنامہ*

*بہت سے ملزمان نے چالان اور ریکارڈ فراہم نہ کرنے کا موقف اپنایا ،حکمنامہ*

*ریکارڈ کی عدم دستیابی بھی ٹرائل کورٹس کیلئے توجہ طلب ہے ،حکمنامہ*

*ہائیکورٹس چیف جسٹسز اور ایڈمنسٹریٹر ججز مناسب سمجھیں تو پندرہ روزہ رپورٹس عدالتوں سے طلب کرسکتے ہیں ،حکمنامہ*

*ہائیکورٹس اور مانیٹرنگ ججز فئیر ٹرائل کے جلد مکمل ہونے کو یقینی بنائیں ،حکمنامہ*