بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 11 موٹر سائیکل برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر