November 16, 2026

” شالا وسدا راوے پنجاب “

20250415_192740

” شالا وسدا راوے پنجاب ”

پنجاب میں تین روزہ پنجابی کلچرڈے
محکمہ اطلاعات وثقافت کے زیر اہتمام پنجابی کلچر ڈے کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف الحمراآرٹس کونسل میں پنجابی کلچرڈے کی تقریبات کا آغاز کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استاد اللہ بخش گیلری میں آرٹ نمائش کا افتتاح کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف پنجابی ویلج کا دورہ بھی کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف پنجاب کے کلچر ل ڈے کی خصوصی تقریب میں شرکت کریں گی
الحمرا آرٹس کونسل پنجاب کی رنگا رنگ ثقافت سے دمک اٹھا
کلچر ڈے کی تین روزہ تقریبات میں پنجابی ثقافت کے رنگ نمایاں
الحمرا آرٹس کونسل برنی گارڈن پنجاب کا پنڈ بن گیا، دیہاتی ماحول، روایتی گھر اورمزے کے کھانے
وزیر طلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے عوام کو کلچر ڈے کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دے دی
شرکت کے لئے الحمراء ویب سائٹ، فیسک بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے