November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی

20250415_192740

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی زاہد حسین انجم عزیز عطاری صحافی شاہ نواز طاہر تبسم طالب حسین سکندر حسین کی حقیقی خالہ بھائی ظفر حسین کی ساس زبیر پاشا مرحوم خورشید احمد اور ہیڈ ماسٹر رشید احمد اطہر نصیر احمد ایڈووکیٹ ظہیر احمد کی والدہ ماجدہ فیضان رشید سلمان رشید عادل زبیر شادل زبیر مدثر خورشید منیب خورشید مبین خورشید کی دادی زین ظفر حمزہ ظفر عباس شریف کی نانی ماں وحید ارباب ایڈووکیٹ حفیظ احمد ایڈووکیٹ ایم آصف قمر صحافی کی پھوپھو وہاڈی میں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کی طرف سے اظہار افسوس اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا ہے۔