November 16, 2026

*ہری پور،یونیورسٹی آف ہری پور کی انتظامیہ کی نا اہلی،یونیورسٹی آف ہری پور میں لڑائی

20250415_192740

*ہری پور،یونیورسٹی آف ہری پور کی انتظامیہ کی نا اہلی،یونیورسٹی آف ہری پور میں لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن گئے،آج ہری پور یونیورسٹی میں دو گروہوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تصادم میں متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ضلعی انتظامیہ ہری پور،ڈی پی او ہری پور،ڈی ایس پی ہری پور و دیگر مجاز اداروں سے فوری نوٹس لینے اور قانونی اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ہری پور یونیورسٹی میں متعدد تصادم رونما ہو چکے ہیں،لیکن ہری پور یونیورسٹی کی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے یہ سلسل مزید طول پکڑ گیا ہے اور مختلف گروپ بنے ہوئے ہیں جو کہ امن عامہ اور پڑھائی کے تعطل کے ذمہ دار ہیں