November 16, 2026

*‏جسٹس عقیل عباسی آئینی بینچ میں شامل کر لیا گیا*

20250415_192740

*‏جسٹس عقیل عباسی آئینی بینچ میں شامل کر لیا گیا*

*جوڈیشل کمیشن نے جسٹس باقر نجفی کو بھی آئینی بینچ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔*

*جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر نے آئینی بنچ میں مزید ججز تعیناتی کی مخالفت کی، ذرائع*

*جسٹس جمال مندوخیل، بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر کی بھی مخالفت،ذرائع*

*چیف جسٹس نے بھی جسٹس علی باقر نجفی کو ووٹ نہیں دیا، ذرائع*

*مخالفت کرنے والوں کا موقف تھا کہ پہلے ججز نامزدگی کیلئے رولز بنائے جائیں، ذرائع*