*انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد*
*انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد*
*پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ،،،پولیس کی جانب سے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی،،،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت ،،،حیدر سعید کیجانب سے وکیل تابش فاروق عدالت میں پیش چالان آگیا ہے کافی ہے پولیس ریکارڈ نہیں لے کر آرہی، پولیس یہ ڈرامے بازی بند کرے ، جج کا پراسیکیوٹر سے استفسار*
*پولیس کی بددیانتی ظاہر ہو رہی ہے ، جو ریکارڈ لیکر نہیں آرہی ، ضمانت کے لئے اتنا کافی ہے ، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین 10 منٹ تک ریکارڈ نہ آیا تو میں فیصلہ کر دوں گا ،* *جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین*
*کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا-*