پاکپتن. تھانہ قبولہ کی حدود جاموں بودلہ کے قریب پولیس مقابلہ.
پاکپتن. تھانہ قبولہ کی حدود جاموں بودلہ کے قریب پولیس مقابلہ.
پولیس مقابلے کے دوران 1 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک 2 فرار.
3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے ٹبی لال بیگ بائی پاس پر دیہاتی سے ڈکیتی کی.
پولیس ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہونے پر قبولہ پولیس نے مسلح ڈاکوؤں کا تعاقب کیا.
قبولہ پولیس کے تعاقب کرنے پر جاموں بودلہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کا سامنا ہو گیا.
3 مسلح ڈاکوؤں نے جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی.
حق حفاظت خود اختیاری کے تحت قبولہ پولیس نے جوابی فائرنگ میں اکا دکا فائر کیے.
فائرنگ رکنے پر 1 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا پڑا ملا جبکہ 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب.
ہلاک ڈاکو سے واردات میں چھینی گئی نقدی رقم، موٹر سائیکل اور جدید اسلحہ ناجائز برآمد ہوا.
پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی شناخت کا عمل جاری.
پولیس کی جانب سے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری.