November 16, 2026

*_اسلام آباد ہائی کورٹ_* *_توشہ خانہ کیس بریت درخواستیں_*

20250415_192740

*_اسلام آباد ہائی کورٹ_*

*_توشہ خانہ کیس بریت درخواستیں_*

*_عمران خان اور بشری بی بی نے توشہ خانہ کیس میں بریت کی درخواستیں مقرر نہ ہونے پہ جلد سماعت کی درخواستیں دائر کر دی۔_*

*_درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی گئی۔_*

*_درخواستوں کی 28 جنوری کے بعد تا حال سماعت نہ ہوئی ہے۔ درخواست_*

*_مقدمہ بد نیتی کی بنیاد پہ قائم کیا گیا۔ درخواست_*

*_تاخیر نا انصافی کو جنم دیتی ہے۔ درخواست_*

*_کیس جلد سماعت کا متقاضی ہے۔ درخواست_*

*_انصاف ہوتا ہوا بھی نظر آنا چایئے۔_*