November 16, 2026

اسلام آباد کے علاقے ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیادتی کا

IMG-20250415-WA0325

اسلام آباد کے علاقے ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ مسجد میں تلاوت کر رہی تھی۔ پڑوسی لڑکی کی جانب سے مسجد پہنچے تو انہوں نے معصوم بچی کو خون میں لت پت پایا۔ سفاک بدمعاش اس کے اوپر پڑا تھا۔ وہ ہاتھ کھینچنے کو تیار نہیں تھا۔ اس کے کپڑے بھی لڑکی کے خون سے رنگے ہوئے تھے۔😔