November 16, 2026

شیخوپورہ افسوسناک واقعہ ہمارے معاشرے کی گمبھیر جہالت اور عدم برداشت کا منہ بولتا ثبوت ہے

20250415_192740

شیخوپورہ

افسوسناک واقعہ ہمارے معاشرے کی گمبھیر جہالت اور عدم برداشت کا منہ بولتا ثبوت ہے

جہاں آصف نواز نامی محنت کش کو صرف اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ kfc میں کام کرتا تھا ایک ایسا شخص جو نہ کسی کا قاتل تھا نہ ظالم، صرف اپنے بچوں کے لیے روزی کما رہا تھا یہ قتل ان افراد کی انتہا پسندی کا نتیجہ ہے جو خود کو اسلام کا محافظ سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت اسلام کے اصل پیغامِ رحمت، علم، برداشت اور انصاف سے ناآشنا ہیں اسلام نفرت، غصے اور خون کا دین نہیں بلکہ امن، محبت اور فہم و فراست کا پیغام ہے۔ یہ جہاد نہیں یہ جہالت ہے