November 16, 2026

. بیو رو چیف میلسی ٹی ایچ کیو ہسپتال کی کارکردگی 14/4/2025 کو۔ ای سی جی میل نے کروائی

IMG-20250415-WA0227

. بیو رو چیف میلسی ٹی ایچ کیو ہسپتال کی کارکردگی 14/4/2025 کو۔ ای سی جی میل نے کروائی مگر انہوں نے فی میل کی ۔ای سی جی نکال کر دی اس سے کیا معلوم ہو گا اگر یہ ۔ ای سی جی کہی دکھائیں تو وہ تو ای سی جی فی میل کی کہے گا مگر ای سی جی میل کی ہے ؟
کیا ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کا عملہ تعلیم یافتہ نہیں ؟
مریض نے 30 منٹ تک ڈاکٹر کا انتظار کیا کیونکہ عملے کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحب میٹنگ پر گیے ہیں اور ڈاکٹر صاحب آئے تو میریض نے ڈاکٹر بشیر صاحب سے اپنا چیک اب کروایا اور ای سی جی ڈاکٹر صاحب کو دکھائی مگر انہوں نے بھی اس پر کوئی غور نہیں کیا کہ ای سی جی فی میل کی ہے مگر مریض میل ہے ؟