November 16, 2026

*‏حیران کُن: وکیل ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس سے کہا

20250413_192931

*‏حیران کُن: وکیل ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس سے کہا کہ آپ نے گزشتہ سماعت پر کہا تھا کہ تحریری آرڈر میں دونوں مغویوں کو عدالت میں Produce کرنے کا آرڈر کروں گا لیکن ایسا نہیں کیا گیا. آج کے آرڈر میں Production کا لکھ دیں تو جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ دونوں بھائیوں کے Whereabouts کے بارے میں معلوم ہو جائے پھر Production order جاری کروں گا. ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ سر Whereabouts معلوم نہ ہونے پر بھی Production orders جاری کیا جا سکتا ہے. ہمیں کیس کی آئندہ تاریخ عدالت میں ہی دیدیں تو جج صاحب نے فرمایا کہ ابھی چیمبر میں جا کر پولیس رپورٹ دیکھوں گا پھر اُسکے بعد تاریخ دوں گا