November 16, 2026

*🛑‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*

20250413_192931

*🛑‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*

*جناح ہاؤس سمیت چار جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات ۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت*
*پراسکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ عدالت پیش نہ کیا مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں ہے پراسکیوٹر ملزمان کی ضمانتیں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں پراسکیوٹر*
*وہ ریکارڈ کب آئے گا جج کا پراسکیوٹر سے استفسار ریکارڈ جلد جائے گا پراسکیوٹر کا جواب*
*آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کیا جائے جج اے ٹی سی*
*عدالت اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 13 مئی تک توسیع کردی*
*اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی*