November 16, 2026

‏جج شاہ رخ ارجمند سپیشل نے محفوظ فیصلہ سنادیا سپرنٹنڈنٹ جیل ہر ہفتے بانی پی ٹی آئی کی ان کے بچوں سے بات کروائیں۔ حکم

20250413_192931

‏جج شاہ رخ ارجمند سپیشل نے محفوظ فیصلہ سنادیا
سپرنٹنڈنٹ جیل ہر ہفتے بانی پی ٹی آئی کی ان کے بچوں سے بات کروائیں۔ حکم

سپرنٹنڈنٹ جیل ذاتی معالجیں کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دیں گے۔ حکم

ذاتی معالجیں جیل ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ کریں گے۔ حکم

عمل در آمد رپورٹ 28 اپریل کو عدالت میں جمع کروائیں۔ حکم