November 16, 2026

بہاول نگر: اسلامیہ یونیورسٹی میں پنجاب کلچرل ڈے کی شاندار تقریب

20250413_192931

بہاول نگر: اسلامیہ یونیورسٹی میں پنجاب کلچرل ڈے کی شاندار تقریب

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کلچرل ڈے کا انعقاد

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی زیر نگرانی تقریب کا اہتمام

ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، اے سی سمیت افسران کی بھرپور شرکت

سرکاری و نجی اداروں، سکولز، کالجز کے سٹالز نے رنگ بکھیر دیے

پنجابی ٹیبلو، گھوڑا رقص، اور علاقائی موسیقی نے سماں باندھ دیا

پھولوں کی خوبصورت نمائش شرکاء کی توجہ کا مرکز

پنجابی ثقافت، روایات اور ورثے کو اجاگر کرنے کی بہترین کوشش