November 16, 2026

*‏سپریم کورٹ* *نو مئی مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ کے جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر سماعت*

20250413_192931

*‏سپریم کورٹ*

*نو مئی مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ کے جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر سماعت*

پنجاب حکومت کی اپیل پر عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیاگیا*

سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس نوٹ لکھ پت جیل انتظامیہ کے توسط سے جاری کیا*

عمر سرفراز چیمہ سے اسلحہ برآمد کرنا ہے، پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی*

عمر سرفراز چیمہ ابھی کہاں ہیں؟ چیف جسٹس یحیحی آفریدی*

عمر سرفراز چیمہ کوٹ لکھ پت جیل میں ہیں، پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی*

ملزم جیل میں ہیں تو تفتیش کر لیں کیا مسئلہ ہے؟ چیف جسٹس یحیحی آفریدی*

برآمدگی کیلئے جسمانی ریمانڈ ضروری ہے جو ہائیکورٹ نے نہیں دیا، ذولفقار نقوی*