November 16, 2026

*سپریم کورٹ 9 مئی مقدمات کی سماعت کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش*

20250413_192931

*سپریم کورٹ 9 مئی مقدمات کی سماعت کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش*

*میرے مقدمات آپ کی ہدایت کے باجود مقرر نہیں ہوئے، فواد چوہدری*

*آپ کا کیس کل لگ جائے گا، چیف جسٹس یحیحی آفریدی*

*میرا کیس مقرر نہیں ہو رہا لیکن ان کیسز کے احکامات سے براہ راست متاثر ہو رہا ہوں، فواد چوہدری*

*سپریم کورٹ سے انسداد دہشتگردی عدالتوں کو خط بھیجا گیا ہے، فواد چوہدری*

*سپریم کورٹ کا خط ملتے ہی اے ٹی سی فوجی عدالتوں میں بدل گئی ہیں، فواد چوہدری*

*عدالتی حکم جاری ہی نہیں ہوا تو خط کیسے پہنچ سکتا؟ چیف جسٹس*

*اگر کوئی خط جاری کیا گیا ہے تو اسے واپس لیا جائے گا، چیف جسٹس*

*ایسا کوئی خط میرے علم میں نہیں ہے، پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی*

*اے ٹی سی سرگودھا کے جج نے خط ملنے کی بات کی ہے، فواد چوہدری*

*عدالت نے 9 مئی کے تمام مقدمات جمعرات کو بھی مقرر کرنے کی ہدایت کر دی*