*لاہور ہائیکورٹ …* *بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں*
*لاہور ہائیکورٹ …*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں*
*سپریم کورٹ میں دیگر شریک ملزمان ضمانتیں لگی ہوئی ہیں اسپیشل پراسکیوٹر*
*مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں ہے اسپیشل پراسکیوٹر*
*عدالت نے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی*
*جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ نے ضمانتوں پر سماعت کی*
*میرے دلائل مکمل ہوچکے ہیں وکیل بانی پی ٹی آئی عمران خان*