November 16, 2026

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے تعین کی

20250413_192931

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے تعین کی پانچ ججز، بانی پی ٹی آئی اور وکلاء تنظیموں کی درخواستوں پر ٹرانسفر ہونے والے ججز سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے. ٹرانسفر ہونے والے ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد لیکن آئندہ سماعت جوڈیشل کمیشن کے ہائیکورٹس مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے 18 اپریل کے اجلاس سے ایک دن قبل 17 اپریل کو مقرر کر دی گئی ہے