بڑی خبر: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے بھتیجے سلمان ظفر، 7 سال سے پنجاب ریونیو
بڑی خبر: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے بھتیجے سلمان ظفر، 7 سال سے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں “خلاف ضابطہ اور تگڑی سفارش” پر ڈائریکٹر آئی ٹی تعینات ہیں؛ جو اتھارٹی کے چیئرمین سے بھی زیادہ تنخواہ لے رہے ہیں؛ پنجاب کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی سکروٹنی کمیٹی کے جنوری میں ہونے والے اجلاس میں یہ انکشاف سامنے آیا تھا