November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ ایران میں پاکستانی مزدوروں کی شہادت پر اظہار افسوس

IMG-20250414-WA0200

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
ایران میں پاکستانی مزدوروں کی شہادت پر اظہار افسوس
فیصل آباد کالمسٹ اسیوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان کے وائس چیرمین طارق چشتی۔ضلعی صدر محمد علی کلاسن نے ایران میں بے گناہ پاکستانی مزدوروں کی شہادت پر گہرے غم وغصہ کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ پہلے بھی پاکستانیوں کو قتل کیا گیا تھا اگر حکومت پاکستان سخت قدم اٹھاتی تو شاہد یہ دن دوبارہ نہ دیکھنا پڑتا۔ایرانی حکومت پاکستانیوں کو سیکورٹی دینے میں ناکام رھی ھے۔پاکستانی حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت یقنی بنائے۔