November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کی کاروائی

20250413_192931

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: خرید و فروخت میں منافع کا جھانسہ دے کر شہری سے فراڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے شہری سے فراڈ کے ذریعے لوٹی گئی لاکھوں روپے نقدی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر