*چشتیاں المناک و افسوسناک واقعہ*
*چشتیاں المناک و افسوسناک واقعہ*
*بار ایسوسی ایشن چشتیاں کے سابق صدر چوہدری آفتاب گجر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ھے۔واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے شہید کی میت کو تحصیل ہسپتال پہنچایا ۔ جہاں ڈی ایس پی چشتیاں چوہدری محمد اکمل بسرا، چوہدری عمران حسین چٹھہ ایڈووکیٹ ۔چوہدری خلیل احمد ۔ سابق صدر بار میاں عمران ایڈووکیٹ۔ ودیگر سینکڑوں وکلا شہری ہسپتال پہنچ گئے۔پولیس مصروف تفتیش ھے*