ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی سعید احمد، حاجی محمد صدیق، حاجی محمد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی سعید احمد، حاجی محمد صدیق، حاجی محمد یسین مرحوم اور حاجی شبیر مرحوم کے بھانجے اور حاجی نعیم احمد کے بھائی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فرخ ثناء میاں چوہدری آصف ثنا MPA چوہدری غلام مرتضی۔چوہدری مصطفی چوہدری مجتبی چوہدری طیب سعید کے کزن باؤ لیاقت علی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد محمد جمیل اختر چوہدری اسلام آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک میاں فیاض چوہدری میاں عدنان چوہدری سجاد خان سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی حاجی یونس ریاض باجوہ زاہد حسین انجم نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری ہدایت علی قاضی نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر غلام رسول ضیاء ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ارسلان یوڈی عبدالرشید یوسفی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود عرفان کھوکھر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے