پرائیویٹ سکولز انتظامیہ خبردار !!!
پرائیویٹ سکولز انتظامیہ خبردار !!!
کتابیں، بیگ،سٹیشنری،وردی کی مخصوص دکانوں سےخریداری کوممنوع قرار دے دیاگیا۔۔ کوئی پرائیویٹ سکول دوہراکاروبار/ کمیشن کاکھیل نہیں رچاسکے گا۔۔
پنجاب حکومت کابہترین اقدام ہے، پرائیویٹ سکولزکا تعلیم کے نام پر کاروبار ٹھپ ۔۔ مہنگے داموں مخصوص چیزیں بیچنے پر سخت کارروائی ہوگی۔۔۔
ایک قدم اوربڑھائیں !! میڈیکل کےشعبہ میں بھی اس سے سخت اقدام کی ضرورت ہے تاکہ عمرہ پیکج، بیرون ملک دورے، شمالی علاقہ جات کے ٹرپ،، نئی گاڑیوں کی پیش کشیں بھی دم توڑ سکیں۔۔
ایک ڈاکٹر کےتجویز کردہ نسخےپر ہر علاقے اور میڈیکل سٹور پر ادویات دستیاب ہوتی ہیں؟؟