ایرانی صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی مزدوروں کا قتل، مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے
ایرانی صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی مزدوروں کا قتل، مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے
مقتولین آٹو ورکشاپ میں کام کرتے تھے
سانحہ کی ذمہ داری کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) نامی تنظیم نے قبول کرلی