November 16, 2026

جھنگ کے تمام غیر رجسٹرڈ کلینک ۔میٹرنٹی ھومز اور دیگر غیر قانونی پریکٹیشنرز کو اطلاع کی

IMG-20250413-WA0116

جھنگ کے تمام غیر رجسٹرڈ کلینک ۔میٹرنٹی ھومز اور دیگر غیر قانونی پریکٹیشنرز کو اطلاع کی جاتی ھے ۔ کے وہ اپنے غیر قانونی میڈیکل سیٹ اپ فوری طور پر ختم کر دیں بصورت دیگر ان کے خلاف ۔ وزیر اعلٰی پنجاب، DCO اور CEOہیلتھ کے ھکم پر بھرپور کاروائی کی جائے گی اور ان کے کلینکس کو سیل کرنے کے علاوہ ان کے خلاف FIR درج کروائی جائے گی ۔
منجانب ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ