رحیم یار خان : تھانہ سہجہ پولیس کی کاروائی 16/17سالہ لڑکی کو مسجد میں زیادتی کا نشانہ
رحیم یار خان : تھانہ سہجہ پولیس کی کاروائی 16/17سالہ لڑکی کو مسجد میں زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کوگرفتار کر لیا۔
خواتین سے ہونے والے جرائم میں پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔مقدمہ کو حقائق پر یکسو کرتے ہوئے ملزم کو عدالت سے کڑی سزا دلوائی جائے گی ۔
ڈی پی او رحیم یار خان رضوان عمر گوندل