آج ہڑپہ کے نواحی گاؤں اونے کی بستی کے ایک جوڑے کے درمیان لڑائی ہوئی مرد نے کہا
آج ہڑپہ کے نواحی گاؤں اونے کی بستی کے ایک جوڑے کے درمیان لڑائی ہوئی مرد نے کہا میں آپ کی خاطر بڑی نہر میں چھلانگ لگا کر جان دے دوں گا عورت نے کہا تو اتنا سچا عاشق رہتا نہیں کہیں چل میرے ساتھ میرے سامنے چھلانگ لگا دونوں میاں بیوی بڑی نہر پر آگئے سچے عاشق نے اپنے پیار کا یقین دلاتے ہوئے نہر کی پل کے ایک طرف سے چھلانگ لگا دی اس کے فوری بعد ریسکیو کی ٹیم اور تھانہ ہڑپہ کی پولیس موقعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا دو گھنٹے بعد پتا چلا سچا عاشق بڑی نہر کی پل کے دوسری جانب درختوں میں چھپ کر بیھٹا سار تماشا دیکھ رہا تھا پولیس نے پکڑ کر پہلے تو اس کی سچی محبت کی داد رسی کی پھر اس سے تین دفعہ پھر چھلانگ لگوائی اس کے بعد سچا عاشق تھانہ میں چلا گیا اور اس کی زوجہ محترمہ رکشہ پر بیٹھ کر گھر واپس چلی گئی میں اس طرح کے سچے عاشقوں کی محبت کو اپنی اور اپنی ٹیم کی طرف سے سرخ سلام پیش کرتا ہوں
کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں مرد سچی محبت نہیں کرتے