November 16, 2026

ساہیوال پولیس* *ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔*

20250410_183158

ساہیوال پولیس*
*ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔*

* انسپکٹر اے ڈی شاہین ایس ایچ او تھانہ یوسف والا سے سی آئی اے تعینات،
*
سب انسپکٹر زید انجم ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن سے ایس ایچ او تھانہ یوسف والا،

سب انسپکٹر عامر فاروق سی آئی اے سے ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن ،

سب انسپکٹر محمد سخی لائن افسر سے ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ،

انسپکٹر امتیاز حسین انچارج خدمت مرکز سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن ،

سب انسپکٹر شہزاد علی ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ سے انچارج خدمت مرکز ،

سب انسپکٹر ناصر علی ایس ایچ او تھانہ سول لائن سے لائن افسر تعینات

ترجمان ساہیوال پولیس