November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ ملک بھر میں مظلوم فلسطنیوں کے ساتھ اظہار

IMG-20250412-WA0387

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
ملک بھر میں مظلوم فلسطنیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلیاں نکالی گیں۔فیصل آباد میں بھی مختلف مکاتب فکر۔مزہبی سیاسی۔تاجر تنظیموں نے بھر پور احتجاج کیا ۔سارا دن فضاء فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں گونجتی رھی۔علمائے کرام کے فتوی کے بعد اسرائیلی اور امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ میں کافی تیزی آئی ھے اور عوام اب ان مصنوعات کے مراکز پر بھی نفرت کا اظہار کررھی ھے۔تاجر حضرات کو بھی چاھے کہ وہ خود بھی ان مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور عوام کے غیض وغضب سے بچیں۔فلسطینی بھائی اس وقت تاریخ کے بدترین ظلم وستم کا شکار ھیں۔لاکھوں لوگوں کو بے گھر کردیا گیا۔کفار نے بچوں۔عورتوں کو نہیں بخشا۔جنگی اصول پامال کیے گے۔اقوام متحدہ نامی تنظیم نے بھی کچھ نہیں کیا۔یہ بھی صرف کفار کے مفادات کی محافظ ھے۔