November 16, 2026

بلوچستان میں غیر یقینی صورتحال،سرمایہ کارآنےسے گریزاں

20250410_183158

بلوچستان میں غیر یقینی صورتحال،سرمایہ کارآنےسے گریزاں

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کی مشترکہ پریس کانفرنس

شاہراہوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار،صوبے کی معیشت کے لیے تباہ کن قرار

قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں،صدر چیمبر آف کامرس

مہنگائی میں اضافہ اور ادویات سمیت ضروری اشیاء کی قلت پیدا ہو گئی،صدر چیمبر آف کامرس

کوئٹہ:800 سے زائد گیس باوزر تفتان شاہراہ پر کھڑے،توانائی کی ترسیل بھی متاثرہورہی ہے، محمد ایوب