کوئٹہ،ڈی آئی جی کوئٹہ نے متعدد پولیس آفسران و اہلکاروں کو ڈس مس کردیا
کوئٹہ،ڈی آئی جی کوئٹہ نے متعدد پولیس آفسران و اہلکاروں کو ڈس مس کردیا
کوئٹہ،بلٹ پروف جیکٹ اور ہلمٹ نہ پہننے پر ڈی آِئی جی پولیس کا کاروائی
کوئٹہ،ایس ایچ او کچلاک دو موبائل میں سوار پولیس اہلکاروں کے ساتھ سروس سے ڈس مس
کوئٹہ,ایس ایچ او سول لائن کوئٹہ اور موبائل انچارج بھی نوکری سے ڈس مس
کوئٹہ،سریاب میں کل پولیس موبائل پر حملے کے بعد بلٹ پروف جیکٹ اور ہلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا