کمالیہ : ( کمالیہ شیخ سلمان علی) کمالیہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعیت اہلحدیث و
کمالیہ : ( کمالیہ شیخ سلمان علی) کمالیہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعیت اہلحدیث و جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس اور سول سوسائٹی کی اقصٰی مارچ ریلی.ریلی آرے سٹاپ نمبر تین سے شروع ہوکر کلمہ چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی.مظاہرین نے ہاتھوں میں اسرائیل مردہ باد اور فلسطین کی حمایت کے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے.فلسطینیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی ناقابل برداشت ہے.اقوام عالم اسرائیلی جارحیت کو فوری بند کروانے میں اپنا کردار ادا کرے
۔مقررین کا خطاب ریلی کا انعقاد قاری ادریس عاصم کمالوی امیر جمعیت اہلحدیث تحصیل کمالیہ قاری ظفر اقبال چیف آرگنائزر جمعیت اہلحدیث تحصیل کمالیہ قاری یحیی محمدی ناظم جمعیت اہلحدیث ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری اللہ دتہ جٹ صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری زاہد امین جٹ صدر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل کمالیہ نے کیا