November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پرائیویٹ کلینک میں اپریشن جاری اسپتال میں

20250410_183158

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پرائیویٹ کلینک میں اپریشن جاری اسپتال میں مریضوں کے لئے آپریشن بند سرکاری اسپتال میں مریض زلیل وخوار پرائیویٹ کلینک پر چیک کروانا اور اسپتال کی بجائے ٹیکھے جات کی ادویات لکھنا وطیرہ بنایا ہوا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اسپتال میں ڈیوٹی پر موجود نرسز اپنے فائدے اور مال کماؤ کے چکر میں اسپتال میں مریضوں کا آپریشن نہیں ہونے دیتے انکو چکر دے کر ڈاکٹروں کے پرائیویٹ کلینک پر لے جاتے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد میں مریض زلیل وخوار ہو رہے ہیں اسپتال میں نرسز آپریشن کے لئے پرائیویٹ کلینک کا مشورہ دیتے ہیں اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز بھی مریضوں کو پرائیویٹ میڈیکل اسٹورز کی جن پر ٹھیکے کی ادویات ہوتی ہیں وہ لکھ کر دیتے ہیں سرکاری اسپتال میں ادویات مریضوں کو نہیں دی جاتی ڈاکٹرز لیڈی ڈاکٹرز نرسز سمیت تمام تر عملہ ٹیلی فون پر مصروف رہتا ہے مریض پریشان ہو کر گھروں کو واپس چلے جاتے ہیں