کوئٹہ میں خاتون کو کچلنے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ میں خاتون کو کچلنے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ ملزم کو سول لائن پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے پکڑاگاڑی کے 16 خریدار سامنے آئے 16 خریدار ملزم نکال،پولیس
کوئٹہ6 روز قبل جوائنٹ روڈ پر ریلوے گرلز سکول کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 1خاتون جاں بحق ہوئی تھی،
کوئٹہ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا واقعہ تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا،
کوئٹہ ملزم والد کے ساتھ واک کرنے والی لڑکی کو کچل کر فرار ہوگیا تھا،
کوئٹہ30 سالہ سمیہ سیلم رضا اپنے والد کے ساتھ واک کر رہی تھی،
کوئٹہ شدید زخمی حالت میں لڑکی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی،
کوئٹہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔