November 16, 2026

_یہ No Thanks کے نام سے ایک ایپ ہے

IMG-20250411-WA0244

*_یہ No Thanks کے نام سے ایک ایپ ہے، یہ ایپ ہر مسلمان اپنے موبائل میں ڈائونلوڈ کرے_*
*_اور دکان سے سامان خریدتے وقت آپ کسی بھی چیز کو اس ایپ کے ذریعے اسکین کریں، یہ ایپ آپ کے بتائے گا کہ آپ جو چیز خریدنا چاہتے ہیں وہ_* *_بائیکاٹ اشیاء میں سے ہے یا نہیں_*
*_آپ کا ایک بائیکاٹ اسرائیل کو مالی نقصان دے سکتا ہے اسلئے متبادل اشیاء خریدیں اور انہیں استعمال کریں_*