November 16, 2026

کالم نگار اور ٹک ٹاکر عمارہ کنول کی مدعیت میں درج تیکا ایکٹ کے تحت ایف ائی ار میں ملزم

IMG-20250411-WA0237

کالم نگار اور ٹک ٹاکر عمارہ کنول کی مدعیت میں درج تیکا ایکٹ کے تحت ایف ائی ار میں ملزم فرحان صدیق کی درخواست ضمانت پر سماعت۔ ملزم پر الزام تھا کہ اس نے عمارا کنول کی نجی زندگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں تھیں۔ مستغیثہ نے جسٹس لاء فرم کی قانونی خدمات حاصل کی۔مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری پپلاں بار مستغیثہ کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن صاحب لاہور نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے احکامات صادر فرمائے۔