*پنجاب حکومت نے 315 دیہی مراکز صحت کو ہسپتالوں کا درجہ دیدیا
*پنجاب حکومت نے 315 دیہی مراکز صحت کو ہسپتالوں کا درجہ دیدیا
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ بہبود آبادی کے مطابق ہر بنیادی مرکز صحت جو اب *مریم نواز ہسپتال* کہلائے گا۔
ہر دیہی مراکز صحت ایک پورا اور مکمل ہسپتال ہوگا جن کو آؤٹ سورس کیا جائے گا آؤٹ سورس کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
تمام کے تمام مریم نواز ہاسپٹل جن کی تعداد *1315* ہے کو آؤٹ سورس کرنے کا شفاف نظام وضع کر دیا گیا ہے
دیہی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے کیلئے 13 مئی تک درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں