لاہور،ینگ ڈاکٹرز کا جناح ہسپتال اور جنرل ہسپتال کے اوپی ڈی بندکرنے کااعلان
لاہور،ینگ ڈاکٹرز کا جناح ہسپتال اور جنرل ہسپتال کے اوپی ڈی بندکرنے کااعلان
وائے ڈی اے کی جانب سے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کل سے جنرل ہسپتال اور جناح ہسپتال کی او پی ڈی بند رہے گی ،ڈاکٹر شعیب نیازی
مطالبات نہ سنے گئے تو پنجاب بھر کے ہسپتال بند کر دیں گے،ڈاکٹر شعیب نیازی