November 16, 2026

کراچی: غازی گوٹھ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام کل 10 اپریل جمعرات سے شروع کیا جائے گا، ترجمان

20250406_202130

کراچی: غازی گوٹھ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام کل 10 اپریل جمعرات سے شروع کیا جائے گا، ترجمان

کراچی: مرمتی کام اگلے 96 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان
کراچی: مرمتی کام 24 گھنٹے مسلسل جاری رہے گا تاکہ مقررہ وقت میں مکمل ہوسکے، ترجمان
کراچی: کام کے باعث نیپا لیاری جمشید ٹاؤن جناح ٹاؤن پی آئی بی کالونی حیدرآباد کالونی لانڈھی کورنگی اور ڈی ایچ اے میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی،
کراچی: شہری پانی کا ذخیرہ کریں اور اسے احتیاط سے استعمال کریں، ترجمان