November 16, 2026

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریجنل پولیس افسر رائے بابر کی کھلی کچہری

20250406_202130

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریجنل پولیس افسر رائے بابر کی کھلی کچہری
ہارون آباد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہارون آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران اصغر ڈی ایس پی سرکل ظہور احمد ایس ایچ او تھانہ صدر ایس ایچ او تھانہ سٹی ایس ایچ او تھانہ فقیروالی مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سول ڈیفنس ریسکیو ٹیم انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت صحافی برادری تاجر برادری سمیت سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی بھی ریجنل پولیس آفیسر نے لوگوں کی شکایت سنی انھوں نے کہا کہ میرٹ پر تمام فیصلے کیے جائیں گے ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید