November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے انجئیر ملک گل

IMG-20250409-WA0290

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے انجئیر ملک گل اصغر خان بگھور نے انجئئیر ملک طاہر ندیم بگھور کو تحصیل قائد آباد کی پولیٹیکل کمیٹی کا چئیرمین مقرر کر دیا ، تمام گروپ طرف سے انجئیر ملک طاہر ندیم بگھور کو تحصیل قائد آباد کی پولیٹیکل کمیٹی کا چئیرمیں بننے پر مبارکباد پیش کی گئ ۔ یہ کمیٹی تحصیل قائد آباد کے تمام سیاسی امور ، سیاسی جوڑ توڑ و تھانہ کچہری کے معاملات کو دیکھے گی اور تمام صوبائی و وفاقی محکموں کے افسران و اہلکاروں سے کوآرڈینیٹ کر کے تحصیل قائد آباد کی عوام کے مسائل حل کرے گی ۔