November 16, 2026

چشتیاں: دانش سکول میں فوڈ سیفٹی اور غذائیت پر آگاہی سیمینار

20250406_202130

چشتیاں: دانش سکول میں فوڈ سیفٹی اور غذائیت پر آگاہی سیمینار

پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا شعور بیداری کیلئے قابل تحسین اقدام

ماسٹر ٹرینر حافظ احمد سعید کا متوازن خوراک پر لیکچر

“کھیت سے پلیٹ تک فوڈ سیفٹی ہمارا عزم ہے” – ڈی جی عاصم جاوید

پرنسپل دانش سکول: فوڈ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں

طالبات اور عملے کے فوڈ سیفٹی سے متعلق سوالات

شرکاء: فوڈ اتھارٹی کے آگاہی سیشن قابل ستائش ہیں

صحت مند معاشرے کے لیے فوڈ سیفٹی سیمینارز کا انعقاد ضروری قرار

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر سیمینار کا انعقاد

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے احکامات کی روشنی میں تقریب