November 16, 2026

*پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے نئے بلدیاتی قانون کے مطابق ہر یونین کونسل میں 9 جنرل کونسل بنیں گے ۔*

20250406_202130

*پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے نئے بلدیاتی قانون کے مطابق ہر یونین کونسل میں 9 جنرل کونسل بنیں گے ۔*

پھر یہ 9 جنرل کونسل مل کر 4 مخصوص ممبران بنائیں گے جن میں ایک خاتون کونسلر ، ایک یوتھ کونسلر ایک اقلیتی کونسلر اور ایک لیبر کونسلر یا کسان کونسلر ہوگا ۔

اور پھر ان 13 ممبران کے ووٹ سے چیئرمین اور وائیس چیئرمین منتخب کیے جائینگے!

بعد ازاں یہ منتخب نمائیندے تحصیل اور ٹاؤن چیئرمین کا انتخاب کریں گے

بلدیاتی اداروں کی مدت 4 سال ہوگی، بلدیاتی انتخابات 2025 میں ہونے کے امکانات ہیں •