November 16, 2026

راولپنڈی/ اڈیالہ جیل عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کا معاملہ

20250406_202130

راولپنڈی/ اڈیالہ جیل

عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کا معاملہ

عمران خان سے ملاقات لے لیے 6 وکلاء رہنماؤں کو اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، بیرسٹر علی ظفر، مبشر مقصود اعوان اڈیالہ جیل کے اندر روانہ

ظہیر عباس چوہدری، علی عمران اور خاتون رہنماء رضیہ سلطانہ اڈیالہ جیل کے اندر روانہ

تاحال علیمہ خانم کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔