November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر:ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے قریب،تھانہ دبر کی حد درگاہ میاں جلال۔

20250406_202130

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر:ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے قریب،تھانہ دبر کی حد درگاہ میاں جلال۔

سکھر:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان علی حسن پٹھان کہ اہل خانہ کا دھرنا۔

سکھر:ورثاء کے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک معطل

سکھر:جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھا رھا ھے۔

سکھر:پٹھان برادری کے معزز شخصیات دادن خان کے بڑے بھائی سلطان خان پٹھان مصطفائی اور دیگر کی قیادت میں دھرنا جاری۔

سکھر:احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک پولیس کا اعلی عہدے دار یقین دلائی کہ ہمیں انصاف ملے گا تو دھرنا ختم کیا جائے گا۔

سکھر:ورنہ تو دھرنا جاری رہے گا۔