November 16, 2026

گوجرانوالہ علاقہ تھانہ کھیالی میں مسجد کے اسپیکر کی آواز اونچی کرنے پر بااثر افراد نے باپ

20250406_202130

گوجرانوالہ علاقہ تھانہ کھیالی میں مسجد کے اسپیکر کی آواز اونچی کرنے پر بااثر افراد نے باپ بیٹے سمیت ایک خاتون کو گولیاں مار دی
ایف آئی آر کیمطابق قمر عرف قمری ودیگر نے مسجد کے اسپیکر کی آواز اونچی کرنے پر عبداللہ نامی نمازی اور اسکے سلمان نامی بیٹے اور انوری بی بی پر سیدھی فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے تینوں شدید زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج
تاحال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے متاثرین نے سی پی او گوجرانوالہ ڈی آئی جی رانا ایاز سلیم سے سخت نوٹس کی اپیل کر دی