*سکول ڈیوٹی سے غائب اساتذہ کو نوکری سے فارغ کرنیکا فیصلہ۔*
*سکول ڈیوٹی سے غائب اساتذہ کو نوکری سے فارغ کرنیکا فیصلہ۔*
1400 اساتذہ کی سکول ڈیوٹی نہ دینے کے شکایات موصول ہوچکی ہیں۔
ان اساتذہ کو فارغ کرکے نئے اساتذہ لگانے کا فیصلہ
بغیر اطلاع غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
*وزیرتعلیم پنجاب راناسکندر حیات*